تین ملکی ون ڈے سیریز، جنوبی افریقہ اور افغانستان اے کے مابین میچ کل کھیلا جائے گا

ہفتہ 29 جولائی 2017 13:55

تین ملکی ون ڈے سیریز، جنوبی افریقہ اور افغانستان اے کے مابین میچ کل کھیلا جائے گا
پریٹوریا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جولائی2017ء) تین ملکی ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ جنوبی افریقہ اور افغانستان کی اے کرکٹ ٹیموں کے مابین کل اتوار کو کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تین ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ اور افغانستان کی اے ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ یکم اگست کو چوتھے میچ میں افغانستان اور بھارت کی اے ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ پانچواں میچ 3 اگست کو جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ 5 اگست کو سیریز کے چھٹے اور آخری میچ میں جنوبی افریقہ اور افغانستان کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔
وقت اشاعت : 29/07/2017 - 13:55:54

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :