کرکٹر نہ بنتا تو آسانی سے نشہ کرنے کی عادت میں مبتلا ہوجاتا: معین علی

بدھ 2 اگست 2017 11:40

کرکٹر نہ بنتا تو آسانی سے نشہ کرنے کی عادت میں مبتلا ہوجاتا: معین علی
لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار2 اگست۔2017ئ) سابق برطانوی آف سپنر معین علی نے انکشاف کیا ہے کہ اگر وہ کرکٹر نہ بنتے تو بہت آسانی سے نشہ کرنے کی عادت میں مبتلا ہوجاتے۔

(جاری ہے)

ایک انٹر ویو کے دوران معین علی کہنا تھا کہ اگر میں کرکٹر نہ بنا ہوتا تو معلوم نہیں کیا کرتا،شاید میں بہت آسانی سے نشہ کرنے کا عادی ہوجاتا کیوںکہ میرے کئی دوست بھی اس لت میںمبتلا تھے،میں چیلنج لینا پسند کرتا ہوں اور اگر کوئی مجھے کسی کام کو کرنے کے لیے چیلنج کرے تو میں قبول کرلوں گا ۔

وقت اشاعت : 02/08/2017 - 11:40:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :