پین امریکن ہاکی کپ کا فائنل کل ارجنٹائن اور کینیڈا کے مابین کھیلا جائے گا

جمعہ 11 اگست 2017 12:34

پین امریکن ہاکی کپ کا فائنل کل ارجنٹائن اور کینیڈا کے مابین کھیلا جائے گا
لنکاسٹر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2017ء) پین امریکن ہاکی کپ کا فائنل کل ہفتہ کو ارجنٹائن اور کینیڈا کے مابین لنکاسٹر میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

تیسری پوزیشن کے میچ میں ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو اور امریکا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ ارجنٹائن نے ٹرینیڈاڈ اور کینیڈا نے امریکا کو ہرا کر فائنل تک رسائی حاصل کی۔
وقت اشاعت : 11/08/2017 - 12:34:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :