فاسٹ بائولر محمد آصف کے اگلے سال پاکستان سپر لیگ کھیلنے کے امکانات

جمعہ 11 اگست 2017 22:28

فاسٹ بائولر محمد آصف کے اگلے سال پاکستان سپر لیگ کھیلنے کے امکانات
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اگست2017ء) سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا پانے والے فاسٹ بائولر محمد آصف اگلے سال پاکستان سپر لیگ میں ان ایکشن نظر آسکتے ہیں۔

(جاری ہے)

بعض میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق پی ایس ایل چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے محمد آصف کو تیسرے سیزن میں کھلانے پر غور شروع کردیا ہے تاہم ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔۔
وقت اشاعت : 11/08/2017 - 22:28:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :