جشن آزادی روک بال ٹورنامنٹ پرسوں شروع ہوگا

ہفتہ 12 اگست 2017 12:05

جشن آزادی روک بال ٹورنامنٹ پرسوں شروع ہوگا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2017ء) پاکستان روک بال فیڈریشن کے زیراہتمام جشن آزادی تھرو بال ٹورنامنٹ پرسوں پیر سے کراچی میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

پاکستان روک بال فیڈریشن کے مطابق لیگ سسٹم کی بنیاد پر کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ میں چار ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 15 اگست کو کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 12/08/2017 - 12:05:21