ماریہ طور نے جشن آزادی سکواش چیمپئن شپ جیت لی

پیر 14 اگست 2017 14:04

ماریہ طور نے جشن آزادی سکواش چیمپئن شپ جیت لی
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار14اگست۔2017ئ)ماریہ طور نے جشن آزادی سکواش چیمپئن شپ اپنے نام کرلی۔لاہور میں ہونے والی جشن آزادی نیشنل سکواش چیمپئن شپ میں قومی کھلاڑی ماریہ طور نے اپنی حریف فائزہ ظفر کو 3 صفر سے شکست دے کر فتح اپنے نام کی،ایونٹ کا مینز ٹائٹل طیب اسلم نے فرحان زمان کو3-0سے شکست دے کر جیتا۔ 

وقت اشاعت : 14/08/2017 - 14:04:16