کیربیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں (آج) ایک میچ کھیلا جائیگا

بدھ 16 اگست 2017 09:00

گیانا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2017ء) کیربیئن پریمیئر لیگ میں (آج) جمعرات کو ایک میچ کھیلا جائیگا۔ کیربیئن پریمیئر لیگ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

سی پی ایل میں آج جمعرات کو واحد میچ گیانا امازون واریئرز اور جمیکا تالاواز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔ گیانا امازون واریئرز کی قیادت مارٹن گپٹل کر رہے ہیں اور اس کی کارکردگی انتہائی مایوس کن ہے اور اس ٹیم نے چار میں سے ایک میچ میں کامیابی حاصل کی ہے اور دو پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے ۔ جمیکا تلاواز نے تین میں دو میں کامیابی حاصل کی۔
وقت اشاعت : 16/08/2017 - 09:00:11