پی سی بی انڈر 21خواتین چیمپئن،

پشاور ریجن کے ٹرائلز 26 اگست کو ہوں گے

جمعرات 17 اگست 2017 12:07

پی سی بی انڈر 21خواتین چیمپئن،
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2017ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام انڈر21خواتین کرکٹ چیمپئن شپ کیلئے پشاور ریجن خواتین ٹیم کے ٹرائلز 26اگست کو پشاور میں لئے جائیں گے،پی سی بی سلیکٹر وکوچ کی نگرانی فرنٹیئر کالج پشاور میں منعقد ہونیوالے ٹرائلز میں پشاور،نوشہرہ چارسدہ اور دیر پائین سے تعلق رکھنے والی کھلاڑی حصہ لیںگی۔
وقت اشاعت : 17/08/2017 - 12:07:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :