پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل، قومی کرکٹرز پرپانچ سے دس سال پابندیاں لگنے کا امکان

جمعرات 17 اگست 2017 18:02

پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل، قومی کرکٹرز پرپانچ سے دس سال پابندیاں لگنے کا امکان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اگست2017ء) پاکستان سپر لیگ لیگ سکینڈل کی تحقیقات کرنیوالے ٹربیونل نے اپنی سفارشات مرتب کرنا شروع کر دی ہے، ٹربیونل نے قومی کرکٹرز شرجیل خان، خالد لطیف، شاہ زیب حسن کیخلاف ٹھوس شواہد کی روشنی میں انکے خلاف پانچ سال سے تاحیات پابندی عائد ہونے کے امکانات ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحقیقاتی ٹربیونل قومی کرکٹر شرجیل خان پر پانچ سال جبکہ خالد لطیف اور شاہ زیب حسن پر دس,دس سال پابندی عاہد ہونیکا امکان ہے جبکہ تینوں کرکٹرز پر قومی و کلب سطح پر کرکٹ کھیلنے پر بھی پابندی لگائی جائے گی
وقت اشاعت : 17/08/2017 - 18:02:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :