عمر اکمل تو عمران خان کے ساتھ ایک دن بھی نہ چل پاتی:رمیز راجہ

جمعرات 17 اگست 2017 18:12

عمر اکمل تو عمران خان کے ساتھ ایک دن بھی نہ چل پاتی:رمیز راجہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اگست2017ء) قومی ٹیم کے سابق اوپنر رمیز راجہ کہتے ہیں کہ عمر اکمل تو عمران خان کے ساتھ کبھی بھی نہ چل پاتے ۔

(جاری ہے)

کرتے ہوئے رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ عمر اکمل عمران خان کے ساتھ ایک دن بھی نہ ٹک پاتے کیوں کہ اس طرح کی گالیاں تو وہ ایک دن بھی نہ برداشت کرپاتے ،عزت اپنے ہاتھ میں ہوتی ہے ، کوئی بہت ہی مایوس ہونے کے بعد ان کے ساتھ اس طرح سے بات کرے گا ۔
وقت اشاعت : 17/08/2017 - 18:12:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :