سابق کپتان یونس خان قیدی بچوں کیساتھ کرکٹ کھیلنے جا پہنچے

جمعہ 18 اگست 2017 13:01

سابق کپتان یونس خان قیدی بچوں کیساتھ کرکٹ کھیلنے جا پہنچے
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار18 اگست۔2017ئ) قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان ریٹائرمنٹ کے بعد اب فلاحی کامو ں میں پیش پیش نظر آتے ہیں اور آ´ ج وہ قیدی بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیلنے جاپہنچے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے کامیاب ترین ٹیسٹ بلے باز یونس خان نے کراچی کی بچہ جیل کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیلی اور قیدی خواتین کے کم سن بچوں میں تحائف بھی تقسیم کیے۔

وقت اشاعت : 18/08/2017 - 13:01:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :