جرمن بنڈس لیگا، بائرن میونخ کا بائر لیورکیوسن کو ہرا کر نئے سیزن میں فاتحانہ آغاز

ہفتہ 19 اگست 2017 17:16

میونخ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2017ء) جرمن بنڈس لیگا فٹ بال ٹورنامنٹ میں بائرن میونخ نے بائر لیورکیوسن کو 3-1 گولز سے ہرا کر نئے سیزن میں فاتحانہ آغاز کیا۔

(جاری ہے)

جرمن لیگ کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں بائرن میونخ نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے حریف کلب بائر لیور کیوسن کو 1 کے مقابلے میں 3 گولز سے ہرا کر جاندار طریقے سے نئے سیزن میں انٹری کی۔
وقت اشاعت : 19/08/2017 - 17:16:39

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :