آل خیبر پختونخواانٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال ٹورنامنٹ ،پشاورریڈ نے ملاکنڈ ڈسٹرکٹ کو شکست دیکرسیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پیر 21 اگست 2017 18:58

آل خیبر پختونخواانٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال ٹورنامنٹ ،پشاورریڈ نے ملاکنڈ ڈسٹرکٹ کو شکست دیکرسیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 اگست2017ء) صوبائی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ آل خیبر پختونخواانٹر ڈسٹرکٹ پشاورریڈ نے ملاکنڈ ڈسٹرکٹ کو 2-1سے ہراکرسیمی فائنل میں پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

قیوم بال گرائونڈ پر کھیلے اجانیوالے آل خیبر پختونخواانٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں پشاور ریڈ اور ملاکنڈ ڈسٹرکٹ کی ٹیموں کے مابین میچ کھیلاگیا۔جسمیں پشاور ریڈ نے ملاکنڈ ڈسٹرکٹ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دی۔پشاور ریڈ کی طرف سے خالد نے گول کیا،جبکہ ملاکنڈ کی جانب سے وحد گول معروف نے کیا۔ٹورنامنٹ کی مناسبت سے پشاور ریڈ اور پشاور وائٹ کی ٹیموں کے مابین سیمی فائنل میچ27اگست کو کھیلاجائیگا۔
وقت اشاعت : 21/08/2017 - 18:58:52