اے بی ڈی ویلئیرز نے جنوبی افریقی ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا

muhammad ali محمد علی بدھ 23 اگست 2017 19:41

اے بی ڈی ویلئیرز نے جنوبی افریقی ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا
کیپ ٹاون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اگست2017ء) اے بی ڈی ویلئیرز نے جنوبی افریقی ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے مداحوں کیلئے  ایک بری خبر سامنے آئی ہے۔

(جاری ہے)

جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان اے بی ڈی ویلئیرز نے کپتانی کے عہدے سے استعفٰی دے دیا ہے۔ ڈی ویلئیرز کا کہنا ہے کہ وہ ٹیم میں بحیثیت عام کھلاڑی کھیلنے کیلئے تیار ہیں۔
وقت اشاعت : 23/08/2017 - 19:41:56