ویرات کوہلی خراب کوالٹی کی آفیشل کٹ فراہم کرنے پر ناراض

بدھ 23 اگست 2017 23:31

ویرات کوہلی خراب کوالٹی کی آفیشل کٹ فراہم کرنے پر ناراض
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اگست2017ء) بھارتی کپتان ویرات کوہلی خراب کوالٹی کی آفیشل کٹ فراہم کرنے پرناراض ہوگئے اور شکایت کردی۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیاکے مطابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور ساتھی کھلاڑیوں نے آفیشل کٹ کی کوالٹی خراب ہونے کی شکایت کردی۔ واضح رہے کہ کھیلوں کی مصنوعات بنانے کی والی ایک معروف کمپنی 2006 سے بھارتی کرکٹ سے منسلک ہے، اس نے حالیہ معاہدہ 370 کروڑ روپے میں کیا جو2020 تک جاری رہے گا۔۔
وقت اشاعت : 23/08/2017 - 23:31:35