کیربیئن پریمیئر لیگ میں (آج) ایک میچ کھیلا جائیگا

جمعرات 24 اگست 2017 10:20

سینٹ کٹس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اگست2017ء) کیربیئن پریمیئر لیگ میں (آج) جمعہ کو ایک میچ کھیلا جائیگا۔ لیگ کے کل کے واحد میچ میں جمیکا تلاواز کا مقابلہ سینٹ لوسیا سٹارزسے ہوگا۔

(جاری ہے)

کیربیئن پریمیئر لیگ میںکانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کیربیئنپریمیئر لیگ میں (کل)کو بھی ایک میچ کھیلا جائیگا جس میں جمیکا تلاواز اور ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔
وقت اشاعت : 24/08/2017 - 10:20:35