کرکٹ ، ہاکی کے بعد اب سکواش کے میدان بھی آباد ہونے کیلئے تیار

جمعرات 31 اگست 2017 17:31

کرکٹ ، ہاکی کے بعد اب سکواش کے میدان بھی آباد ہونے کیلئے تیار
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار31 اگست۔2017ئ) کرکٹ اور ہاکی کے بعد اب سکواش کے میدان سے بھی پاکستان کے لیے خوش خبری آگئی ، پروفیشنل سکواش ایسوسی ایشن نے پاکستان میں کھیلنے پر عائد پابندی اٹھالی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پاکستان میں سکیورٹی حالات اچھے ہونے پر اب دسمبر میں اسلام آباد میں مردوں کا پچاس ہزار ڈالر اور خواتین کا پچیس ہزار ڈالر انعامی رقم والا ایونٹ ہوگا ۔
وقت اشاعت : 31/08/2017 - 17:31:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :