پاکستان اوراسکاٹ لینڈ کے درمیان ٹی ٹوینٹی سریز کا شیڈول طے پاگیا

muhammad ali محمد علی پیر ستمبر 19:06

پاکستان اوراسکاٹ لینڈ کے درمیان ٹی ٹوینٹی سریز کا شیڈول طے پاگیا
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11 ستمبر 2017ء) پاکستان اوراسکاٹ لینڈ کے درمیان ٹی ٹوینٹی سریز کا شیڈول طے پاگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اوراسکاٹ لینڈ کے درمیان آئندہ برس ٹی ٹوینٹی سریز کا شیڈول طے پاگیا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان اوراسکاٹ لینڈ کی ٹیمیں جون 2018 میں2ٹی ٹوینٹی میچزکھیلیں گی۔ 12 اور 13 جون کودونوں میچ اسکاٹ لینڈ میں ہوں گے۔ یہ میچز پاکستانی ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے آغاز سے قبل ہوں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/09/2017 - 19:06:15

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments