خواجہ سعد رفیق کا انٹر نیشنل کرکٹ کی وطن واپسی کے موقع پر ”سیاسی ٹویٹ “

خواجہ سعد رفیق کا انٹر نیشنل کرکٹ کی وطن واپسی کے موقع پر ”سیاسی ٹویٹ “

بدھ ستمبر 4:58 pm
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار13ستمبر۔2017ئ)ایک جانب جہاں پوری قوم ملک میں انٹر نیشنل کرکٹ کی واپسی کا جشن منا رہی ہے تووہیں حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے وزراءکو اس موقع پر بھی سیاست کرنے کی سوجھ رہی ہے ۔

(خبر جاری ہے)

وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں لکھا کہ ” عالمی کرکٹ کی واپسی پر قوم کو مبارکباد،شکریہ مسلم لیگ ن، شکریہ نواز شریف،شہباز شریف،شکریہ

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

کرکٹ کنٹرول بورڈ“ ۔ خواجہ سعد رفیق کے اس ٹویٹ کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے انہیں خوشی کے اس موقع پر بھی سیاست کرنے سے با ز نہ آنے پر آڑے ہاتھوں لینا شروع کردیا ہے ۔ 


مزید خبریں