MENU Open Sub Menu

محمد عامر پاکستان آزادی کپ کے دوسرے میچ میں بھی شرکت نہ کر سکے

محمد عامر  پاکستان آزادی کپ کے دوسرے میچ میں بھی شرکت نہ کر سکے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 ستمبر2017ء) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عامر قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے پاکستان آزادی کپ کے دوسرے میچ میں بھی شرکت نہ کر سکے جبکہ ان کی پاکستان آزادی کپ کے میچوں میں شرکت یقینی تھی فاسٹ بائولر محمد عامر کی عدم شرکت کی وجہ نجی مصروفیات کے باعث لندن میں قیام پذیر ہونا بتایاگیاہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/09/2017 - 18:57:12

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments