قومی کرکٹ کے ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل51 ویں سالگرہ کل منائی جائے گی

بدھ 13 ستمبر 2017 19:32

قومی کرکٹ کے ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل51 ویں سالگرہ کل منائی جائے گی
عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 ستمبر2017ء) قومی کرکٹ کے ٹیم کے سابق کپتان (پاکستان کے آل رائونڈر کرکٹر) محمد عامر سہیل51 ویں سالگرہ آج14 ستمبر بروز جمعرات کو منائی جائے گی انہوں نے اپنے ٹیسٹ کیرئیر میں 47ٹیسٹ میچوں میں حصہ لیا اور پانچ سنچریوں کی مدد سی2832 رنز اسکور کیے ۔

(جاری ہے)

انہوںنی25 وکٹیں بھی حاصل کیں عامر سہیل نے اپنے ایک روزہ بین الاقوامی کیرئیر میں156 میچوں میں حصہ لیا اور پانچ سنچریوں کی مدد سی4780 رنز اسکورکیے انہوں نے ایک روزہ کرکٹ میں85 وکٹیں بھی حاصل کیںعامر سہیل14 ستمبر1966 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔
وقت اشاعت : 13/09/2017 - 19:32:37

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :