پاکستان بمقابلہ ورلڈ الیون، دوسرے ٹی ٹونٹی کا ٹاس ہو گیا

Fahad Shabbir فہد شبیر بدھ 13 ستمبر 2017 18:32

پاکستان بمقابلہ ورلڈ الیون، دوسرے ٹی ٹونٹی کا ٹاس ہو گیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13ستمبر ۔2017ء) پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان دوسرے ٹی ٹونٹی میچ کا ٹاس ہو گیا ۔ قومی ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

قومی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی پیں فہیم اشرف کی جگہ محمد نواز اور حسن علی جگہ عثمان شنوری کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ ورلڈ الیون کے کپتان نے ٹاس ہارنے کے بعد کہا کہ وہ پاکستان میں کھیل کا مزہ لے رہے ہیں۔ اگر وہ ٹاس جیتے تو پہلے بیٹنگ ہی کرتے۔
وقت اشاعت : 13/09/2017 - 18:32:53

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :