چیمپئنز ٹرافی کی جیت سے انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھلے‘ وقار یونس

چیمپئنز ٹرافی کی جیت سے انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھلے‘ وقار یونس

آزادی کپ سیریز اچھی سپرٹ کے ساتھ کھیلی جا رہی ہے،کھلاڑیوں کو اجازت دینے پر فیکا کے بھی شکر گزار ہیں ‘ سابق ہیڈ کوچ

بدھ ستمبر 9:58 pm
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 ستمبر2017ء)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے آزادی کپ کے کامیاب انعقاد پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کی جیت سے انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھلے۔

(خبر جاری ہے)

قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کی واپسی خوش آئند ہے، آزادی کپ سیریز

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

اچھی سپرٹ کے ساتھ کھیلی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرفراز الیون نے چیمپئنز ٹرافی میں شاندار کرکٹ کھیلی جس سے انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھلے۔ وقار یونس نے کھلاڑیوں کو اجازت دینے پر فیکا کا بھی شکریہ ادا کیا۔

مزید خبریں