یوم دفاع باسکٹ بال ٹورنامنٹ 23 ستمبر کو منعقد ہو گا

بدھ 13 ستمبر 2017 23:04

یوم دفاع باسکٹ بال ٹورنامنٹ 23 ستمبر کو منعقد ہو گا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 ستمبر2017ء) سندھ باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم دفاع باسکٹ بال ٹورنامنٹ 23 ستمبر کو ایگری کلچر یونیورسٹی تندو جام میں منعقد ہو گا۔

(جاری ہے)

سندھ باسکٹ بال ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن ایونٹ کو سپانسر کر رہی ہے، ٹورنامنٹ میں حیدرآباد، میرپور خاص، تندو جام اور تندو اللہ یار کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔
وقت اشاعت : 13/09/2017 - 23:04:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :