قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد ورلڈ الیون کے خلاف کھیلے گئے دونوں میچوں میں نمایاں سکورکرنے میں ناکام رہے

بدھ 13 ستمبر 2017 23:23

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد ورلڈ الیون کے خلاف کھیلے گئے دونوں میچوں میں نمایاں سکورکرنے میں ناکام رہے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 ستمبر2017ء) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمدورلڈالیون کے خلاف کھیلے گئے دونوں میچوں میں نمایاں سکورکرنے میں ناکام رہے،سرفرازاحمددونوں میچوں میںتھسارا پریراکے ہاتھوں آؤٹ ہوئے۔

(جاری ہے)

سرفرازاحمدنے پہلے میچ میں5گیندوں پر4رنزبناکرتھسارا پریرا کی گیندپرپائن کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔دوسرے میچ میں وہ تھسارا پریرا کی گیندپربغیرکوئی رن بنائے عمران طاہرکے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔سرفرازاحمدنے دونوں میچوں میں مجموعی طورپر6گیندیں کھلیں۔
وقت اشاعت : 13/09/2017 - 23:23:58

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :