نجی سکول کے طالب علم کا اعزاز

پیر 18 ستمبر 2017 11:32

نجی سکول کے طالب علم کا اعزاز
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2017ء) الصفہ ماڈل سکول اینڈ کالج پشاور کینٹ کے طالب علم محمدعماد نے خیبرپختونخوا سکوائش انڈر 13چیمپئن شپ جیت لی‘ انہوں نے اپنی کامیابی کو والدین کی دعائوں اور کوچ کی بہترین رہنمائی کا نتیجہ قرار دیاہے۔
وقت اشاعت : 18/09/2017 - 11:32:02