92 اور 88 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ کرنیوالے 2 فاسٹ باولرز ملے ہیں: کوچ لاہور قلندر عاقب جاوید

muhammad ali محمد علی بدھ 20 ستمبر 2017 23:19

92 اور 88 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ کرنیوالے 2 فاسٹ باولرز ملے ہیں: کوچ لاہور قلندر عاقب جاوید
لاہور (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔20ستمبر2017ء ) پعاقب جاوید نے بتایا ہے کہ 92 اور 88 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ کرنیوالے 2 فاسٹ باولرز ملے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز کے کوچ عاقب جاوید کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے پہلے سکھ کرکٹر کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔ جبکہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے دوران کئی زبردست کھلاڑی ملے ہیں۔

(جاری ہے)

عاقب جاوید نے بتایا ہے کہ 92 اور 88 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ کرنیوالے 2 فاسٹ باولرز ملے ہیں۔ انہیں جلد منظر عام پر لایا جائے گا۔
وقت اشاعت : 20/09/2017 - 23:19:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :