کوئٹہ ،مغربی بائی پاس پر ٹریفک حادثہ، 5افراد جاںبحق، 8زخمی ہوگئے

اتوار 24 ستمبر 2017 17:02

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2017ء) کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر ٹریفک حادثہ 5افراد جاںبحق 8زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق اتوار کی صبح کوئٹہ کے علاقے اختر آباد میں چمن سے کراچی جانیوالی مسافر کوچ ٹریکٹر سے ٹکراء گئی جس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 5افراد جاںبحق جبکہ 8افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کارروائی جاری ہے ۔
وقت اشاعت : 24/09/2017 - 17:02:26

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :