قومی سائیکلنگ ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری

منگل 26 ستمبر 2017 10:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2017ء) پاکستان سائکلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام مختلف انٹرنیشنل ایونٹ کی تیاری کے سلسلہ میں قومی سائیکلنگ ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری ہے، ان کھلاڑیوں کو قومی کوچ سردار نزاکت علی تربیت دے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

ملک بھر سے چھ کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن میں حبیب اللہ جونیئر، مونس خان، فرمان محمد، عون رضا، اویس خان اور ارسلان انجم شامل ہیں۔ ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ آئندہ برس فروغ میں ملائیشیاء میں کھیلی جائے گی۔
وقت اشاعت : 26/09/2017 - 10:50:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :