چندیمل نے دورہ پاکستان پلیئرز کی رضامندی اور سیکورٹی کلیئرنس سے مشروط کردیا

بدھ 27 ستمبر 2017 17:49

چندیمل نے دورہ پاکستان پلیئرز کی رضامندی اور سیکورٹی کلیئرنس سے مشروط کردیا
ابو ظہبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 ستمبر2017ء) سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کپتان دنیش چندیمل نے دورہ پاکستان کو پلیئرز کی رضامندی اور سکیورٹی کلیئرنس سے مشروط کر دیا۔

(جاری ہے)

سری لنکن کپتان دنیش چندیمل نے کہا کہ پاکستان آ کر کھیلنے سے قبل تمام پلیئرز سے مشاورت کی جائے گی، ان کی رضامندی اور سکیورٹی کلیئرنس کے بعد ہی پاکستان آ کر کھیلنے کے حوالے سے فیصلہ کر سکیں گے۔
وقت اشاعت : 27/09/2017 - 17:49:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :