فریال مخدوم کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا کو حیرت زدہ کردیا

جمعرات 5 اکتوبر 2017 20:36

فریال مخدوم کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا کو حیرت زدہ کردیا
لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اکتوبر۔2017ء)پاکستانی نژاد برطانو ی باکسر عامر خان سے علیحدہ ہونے والی فریال مخدوم کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا کو حیرت زدہ کردیا ہے ۔

(جاری ہے)

فریال مخدوم کی نئی پاپا رازی تصاویر میں وہ انتہائی سادہ لباس پہنے نظر آرہی ہیں جس سے ایسا محسوس ہورہا ہے کہ اپنے باکسر شوہر سے علیحدگی کے باعث وہ ذہنی طور پر الجھی ہوئی ہیں۔ذرائع کے مطابق فریال نے بھی اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے دوسرے بچے کا الٹرا ساﺅنڈ دنیا کو دکھایا ، رپورٹس کے مطابق فریال اس وقت 4ماہ کی حاملہ ہیں ۔
فریال مخدوم کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا کو حیرت زدہ کردیا
وقت اشاعت : 05/10/2017 - 20:36:35