میسی کی ہیٹ ٹرک نیارجنٹینا کوورلڈ کپ میں پہنچادیا

بدھ 11 اکتوبر 2017 13:06

ْ مانچسٹر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اکتوبر2017ء)اسٹارفٹبالرلیونل میسی نے ہیٹ ٹرک کر کے ارجنٹینا کو ورلڈکپ2018 میں پہنچا دیا ،ْامریکا فٹ بال ورلڈکپ2018 میں کو الیفائی کرنیمیں ناکام رہا اور ٹورنا منٹ سے باہر ہو گیا ۔

(جاری ہے)

ارجنٹینانیکوالیفائنگ میچ میں ایکواڈورکو تین ایک سیشکست دیدی ،ْاسٹارفٹبالرلیونل میسی نیہیٹ ٹرک کرکیاپنی ٹیم کوفتح دلائی ۔ایک اور کوالیفائر میںامریکی ٹیم کو ٹرینیڈیڈ اینڈ ٹوباگونیدو۔صفر سے شکست دی۔واضح رہے کہ 30 سال کے دوران یہ پہلا موقع ہے جب امریکا فٹ بال ورلڈکپ کیلییکوالیفائی نہیں کر سکا۔
وقت اشاعت : 11/10/2017 - 13:06:10