یوتھ انڈر 15 فٹ بال کے گولڈ میڈلسٹ کھلاڑیوں نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

بدھ 11 اکتوبر 2017 15:11

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اکتوبر2017ء) یوتھ انڈر 15 فٹ بال کے گولڈ میڈلسٹ کھلاڑیوں نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے یوتھ انڈر 15 فٹ بال کے کھلاڑیوں کی ایوان آمد پر ان کا خیر مقدم کیا۔ اور اراکین نے ڈیسک بجا کر ان کا خیر مقدم کیا۔
وقت اشاعت : 11/10/2017 - 15:11:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :