ایشیاء کپ ہا کی ٹورنا منٹ میںبنگلہ دیش کو شکست دینے میں اہم کردار کا تعلق ٹیکسٹا ئل سٹی سے

جمعرات 12 اکتوبر 2017 15:02

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 اکتوبر2017ء)ایشیاء کپ ہا کی ٹورنا منٹ میںبنگلہ دیش کو شکست دینے میں اہم کردار کا تعلق ٹیکسٹا ئل سٹی سے ہے تفصیل کے مطا بق ایشیا ء کپ ہا کی ٹورنا منٹ میں بنگلہ دیش کو پاکستان کے ہا تھوں 7گول سے شکست پاکستان کی فتح میں ہیڑک کرکے اہم کردار ادا کر نے والے کھیلا ڑی ابو بکر کا تعلق ٹیکسٹا ئل سٹی سے ہے اہم کردار ادا کر نے پر شہبازٹائون میں جشن گھر میں مٹھا ئیاں تقسیم میرا بیٹا ائندہ بھی پاکستان کو ایسی ہی کا میابیاں دلا کر اپنا اور ملک کا نا روشن کر یگا والدہ ابوبکر نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ اس کے مرحوم باپ کو بہت شوق تھا کہ اس کا بیٹا قومی ہا کی ٹیم میں کھیلے مر نے کے بعد انکی یہ خواہش پوری ہو گئی۔
وقت اشاعت : 12/10/2017 - 15:02:49