بین الاقوامی ہاکی پلیئرز کی کراچی میں رکشہ سواری،خوب انجوائے کیا

بین الاقوامی ہاکی پلیئرز کی کراچی میں رکشہ سواری،خوب انجوائے کیا

جمعرات اکتوبر 9:17 pm
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اکتوبر2017ء)ولایتی کھلاڑی دیسی سواری، کراچی میں رکشے کا سفر غیر ملکی ہاکی پلیئرز نے خوب انجوائے کیا۔نشان حیدر ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے آنیوالے آسٹریلیا اور ارجنٹائن کے کھلاڑیوں کو کراچی کا رکشہ بھاگیا، ایک رکشہ میں 10 کھلاڑیوں نے سفر کیا ۔

(خبر جاری ہے)

غیر ملکی پلیئرز نے رکشہ میں بیٹھ کر کراچی کے موہٹہ پیلس کا بھی دورہ کیا اور شہریوں کی جانب سے مہمان نوازی کو ناقابل

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

فراموش قرار دیا۔۔

مزید خبریں