پی سی بی نے پروٹیز کرکٹ بورڈ کو نومبر دسمبر میں ون ڈے ‘ ٹی ٹونٹی سیریز کھیلنے کی ..
UrduPoint Social

پی سی بی نے پروٹیز کرکٹ بورڈ کو نومبر دسمبر میں ون ڈے ‘ ٹی ٹونٹی سیریز کھیلنے کی تجویز بھجوا دی

دونوں بورڈز کے حکام میں آئندہ ہفتے ملاقات میں معاملات طے پانے کا امکان ہے ‘ ذرائع

جمعرات اکتوبر 9:33 pm
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اکتوبر2017ء)پاکستان کرکٹ بورڈ نومبر دسمبر میں جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کھیلنے کا خواہشمند ہے ، دونوں بورڈز کے حکام میں آئندہ ہفتے ملاقات میں معاملات طے پانے کا امکان ہے۔

(خبر جاری ہے)

بتایا گیاہے کہ جنوبی افریقہ کی اولین گلوبل ٹی ٹونٹی لیگ ملتوی ہونے پر پروٹیز ٹیم نومبر دسمبر میں فارغ ہے جس پر پاکستان

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

کرکٹ بورڈ نے نومبر دسمبر میں جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کھیلنے کیلئے پروٹیز کرکٹ بورڈ کو تجویز بھجوا دی ہے۔ دونوں کرکٹ بورڈز کے درمیان مجوزہ سیریز کے حوالے سے معاملات آئندہ ہفتے طے پانے کا امکان ہے۔ ۔

مزید خبریں