ابوظہبی ،پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا

پیر 16 اکتوبر 2017 17:56

ابوظہبی ،پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا
ابوظہبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 اکتوبر2017ء) ابوظہبی میں کھیلے جانے والے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

دونوں ملکوں کے درمیان کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں قومی کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے شکست دے کر ایک صفر کی برتری حاصل کر لی تھی ۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ دوسرے ایک روزہ میچ کیلئے قومی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور پہلے میچ کے سکواڈ کو برقرار رکھا گیا ہے ۔
وقت اشاعت : 16/10/2017 - 17:56:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :