امام الحق عینکیں پہن کر ایک روزہ کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے واحد ایشیائی کرکٹر بن گئے

muhammad ali محمد علی جمعرات 19 اکتوبر 2017 00:13

امام الحق عینکیں پہن کر ایک روزہ کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے واحد ایشیائی کرکٹر بن گئے
ابوظہبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 اکتوبر2017ء) امام الحق عینکیں پہن کر ایک روزہ کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے واحد ایشیائی کرکٹر بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کیخلاف اپنے ڈیبیو میچ میں سینچری اسکور کرنے والے امام الحق کے حوالے سے پاکستان کے سابق کپتان رمیز راجہ نے دلچسپ انکشاف کیا ہے۔

(جاری ہے)

رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ امام الحق عینکیں پہن کر ایک روزہ کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے واحد ایشیائی کرکٹر ہیں۔ اس سے قبل یہ اعزاز کسی ایشیائی کرکٹر کو حاصل نہیں ہوا۔
وقت اشاعت : 19/10/2017 - 00:13:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :