ارجنٹائنی اسٹرائیکر میسی نے یورپیئن ایونٹس میں گول کی سنچری مکمل کرلی

جمعہ 20 اکتوبر 2017 13:30

بارسلونا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اکتوبر2017ء) ارجنٹائنی اسٹرائیکر میسی نے یورپیئن ایونٹس میں گول کی سنچری مکمل کرلی۔

(جاری ہے)

میسی کی یورپیئن ایونٹس میں گول کی سنچری کے ساتھ ان کی عمدہ کاوش کی بدولت بارسلونا کی ٹیم چیمپئنز لیگ میں ناک آئوٹ مرحلے میں رسائی کے مزید قریب ہوگئی، ان کی ٹیم نے اولمپیاکوس کیخلاف 3-1 سے کامیابی سمیٹ لی، میسی نے ریکارڈ ساز گول کھیل کے 61 ویں منٹ میں فری کک پر بنایا۔
وقت اشاعت : 20/10/2017 - 13:30:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :