چوتھا ون ڈے ، سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنےکا فیصلہ

جمعہ 20 اکتوبر 2017 14:36

چوتھا ون ڈے ، سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنےکا فیصلہ
شارجہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار20اکتوبر۔2017ئ) 5ون ڈے میچز کی سیریز کے چوتھے ون ڈے میں سری لنکا نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

پاکستان نے ٹیم میں دو تبدیلیا ں کی ہیں اور حیران کن طور پر سیریز میں محض ایک میچ کھیلنے والے فہیم اشرف کو نکال کر عماد وسیم کو ٹیم میں واپس لایا گیا ہے جبکہ رومان رئیس کی جگہ عثمان شنواری آج کامیچ کھیلیں گے ۔ 
وقت اشاعت : 20/10/2017 - 14:36:01