پاک فوج کی ٹیم نے برطانیہ میں ایکسر سائز کیمبرین پیٹرول میں سونے کا تمغہ جیت لیا

جمعہ 20 اکتوبر 2017 18:35

پاک فوج کی ٹیم نے برطانیہ میں ایکسر سائز کیمبرین پیٹرول میں سونے کا تمغہ جیت لیا
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اکتوبر2017ء) پاک فوج کی ٹیم نے برطانیہ میں ایکسر سائز کیمبرین پیٹرول میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول میں 131 ٹیموں نے حصہ لیا اور ایکسرسائز کیمبرین میں برطانیہ میڈ ویلز کے دشوار پہاڑوں پر پٹرولنگ کی گئی۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہیکہ ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول سب سے مشکل ٹیسٹ مانا جاتا ہے۔پاک فوج کی ٹیم نے چوتھی یہ تمغہ جیتا ہے اور گزشتہ سال بھی یہ اعزاز پاک فوج کی ٹیم کے حصے میں آیا۔
وقت اشاعت : 20/10/2017 - 18:35:25

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :