چوتھا ایک روزہ میچ، 184 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ لائن بھی لڑکھڑا گئی

muhammad ali محمد علی جمعہ 20 اکتوبر 2017 20:05

چوتھا ایک روزہ میچ، 184 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ لائن بھی لڑکھڑا گئی
شارجہ (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔20اکتوبر2017ء) چوتھے ایک روزہ میچ میں 184 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ لائن بھی لڑکھڑا گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا چوتھا ایک روزہ میچ شارجہ میں کھیلا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 184 رنز کا ہدف دیا ہے۔ تاہم چھوٹا ہدف ہونے کے باوجود پاکستان کی بیٹنگ لائن بھی لڑکھڑا گئی ہے۔ 184 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان 58 رنز پر 3 وکٹیں گنوا بیٹھا ہے۔
وقت اشاعت : 20/10/2017 - 20:05:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :