حسن علی نے ون ڈے کرکٹ کی 46سالہ تاریخ کا شاندار ترین کارنامہ سر انجام دے ڈالا

muhammad ali محمد علی جمعہ 20 اکتوبر 2017 20:42

حسن علی نے ون ڈے کرکٹ کی 46سالہ تاریخ کا شاندار ترین کارنامہ سر انجام دے ڈالا
شارجہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار20اکتوبر۔2017ء) قومی ٹیم کے فاسٹ باﺅلر حسن علی نے ون ڈے کرکٹ کی 46سالہ تاریخ کا شاندار ترین کارنامہ سر انجام دے ڈالا ہے ۔

(جاری ہے)

23سالہ حسن نے سری لنکا کیخلاف چوتھے ون ڈے میں 3شکا رکرکے کیریئر کے 25ون ڈے میچز میں اپنی وکٹوں کی تعداد54کرلی ۔ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں 25میچز کھیلنے کے بعد کسی فاسٹ باﺅلر نے اتنی وکٹیں حاصل نہیں کی تھیں ۔
وقت اشاعت : 20/10/2017 - 20:42:49

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :