ایشیاء ہاکی کپ:بھارت نے پاکستان کوچارصفرسے شکست دے دی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 21 اکتوبر 2017 19:51

ایشیاء ہاکی کپ:بھارت نے پاکستان کوچارصفرسے شکست دے دی
ڈھاکا(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21اکتوبر2017ء ) : بھارت نے پاکستان کوہراکرایشیاء کپ کے فائنل میں جگہ بنالی ہے،بھارت نے پاکستان کوچارصفرسے شکست دے دی ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان ایشیاء ہاکی کپ میں فائنل کی دوڑ سے باہرہوگیا۔بھارت نے پاکستانی ہالی ٹیم کوچارصفرسے شکست دے دی ہے۔تاہم پاکستانی ہاکی ٹیم تیسری پوزیشن کیلئے کل میچ کھیلی گی۔
وقت اشاعت : 21/10/2017 - 19:51:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :