جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل (کل) کھیلا جائے گا

منگل 24 اکتوبر 2017 10:10

بلوم فونٹین۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اکتوبر2017ء) جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹی 20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (کل) جمعرات کو بلوم فونٹین میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

جنوبی افریقہ کی ٹیم اس سے قبل ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز میں بنگلہ دیش کو کلین سویپ کر چکی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹی 20 میچ 29 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 24/10/2017 - 10:10:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :