سری لنکن ٹیم کی لاہور آمد پرشکرگزار ہیں ،ْ سرفراز احمد

دوبارہ پاکستان آکراچھا لگ رہا ہے، عوام کی جانب سے شانداراستقبال پرخوشی ہوئی ،ْتھیسا راپریرا

اتوار 29 اکتوبر 2017 13:01

سری لنکن ٹیم کی لاہور آمد پرشکرگزار ہیں ،ْ سرفراز احمد
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اکتوبر2017ء) قومی ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد نے کہاہے کہ سری لنکن ٹیم کی لاہور آمد پرشکرگزارہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سری لنکن ٹیم کی لاہور آمد پر سرفراز احمد نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ سری لنکن ٹیم کی لاہورآمد پرشکرگزارہیں۔دوسری جانب سری لنکن کپتان تھیسارا پریرا کا کہنا تھا کہ دوبارہ پاکستان آکراچھا لگ رہا ہے، عوام کی جانب سے شانداراستقبال پرخوشی ہوئی۔
وقت اشاعت : 29/10/2017 - 13:01:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :