بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی رینکینگ میں پہلی پوزیشن دلوا دی

muhammad ali محمد علی بدھ 1 نومبر 2017 21:58

بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی رینکینگ میں پہلی پوزیشن دلوا دی
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 نومبر2017ء) بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی رینکینگ میں پہلی پوزیشن دلوا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دے دی ہے۔

(جاری ہے)

بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی رینکینگ میں پہلی پوزیشن دلوا دی ہے۔ پاکستان بھارت کی فتح کے بعد 124 پوائنٹس کیساتھ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکینگ میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب پاکستان ٹی ٹوئنٹی رینکینگ میں پہلے نمبر تک پہنچ پایا ہے۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ سے پہلی پوزیشن چھینی ہے۔
وقت اشاعت : 01/11/2017 - 21:58:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :