کرسٹیانو رونالڈو بیٹی کے باپ بن گئے

پیر 13 نومبر 2017 14:09

کرسٹیانو رونالڈو بیٹی کے باپ بن گئے
میڈرڈ(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13نومبر2017ئ)مشہور فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو بیٹی کے باپ بن گئے۔32 سالہ رونالڈو کی گرل فرینڈ جارجیا روڈریگز نے مقامی ہسپتال میں بیٹی کو جنم دیا ، پرتگالی فٹبال سٹار کے بچوں کی تعداد اب4ہوگئی ہے، بیٹی کے پیدائش کے بعد رونالڈو نے اپنے چاہنے والوں کے ساتھ تصاویر بھی شیئر کیں، انہوں نے اپنی بیٹی کا نام ایلانا مارٹینا رکھا ہے۔
وقت اشاعت : 13/11/2017 - 14:09:22