بنگلہ دیش پریمیئر لیگ پرسوں جمعہ کو مزید دو میچز کھیلے جائینگے

بدھ 15 نومبر 2017 13:40

ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2017ء) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ پرسوں جمعہ کو مزید دو میچز کھیلے جائینگے ۔شیڈول کے مطابق پرسوں جمعہ کو پہلا میچ راجشاہی کنگز اور سلہٹ سکسرز کے درمیان شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، میر پور میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

دوسرے میچ میں کھلنا ٹائٹنز اور چٹاگانگ وائی کنگز کی ٹیمیں شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، میر پور میں آمنے سامنے ہونگی۔ لیگ کا فائنل میچ 12 دسمبر کو شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، میر پور میں کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 15/11/2017 - 13:40:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :