کرسٹیانو رونالڈو بیٹی کے باپ بن گئے

بدھ 15 نومبر 2017 13:40

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2017ء)عالمی شہرت یافتہ فٹبالر اور پرتگال کی ٹیم کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو اوررواں سال ہی سب سے زیادہ کمائی کرنے والے دنیا کے امیرترین کھلاڑی ایک اور بیٹی کے باپ بن گئے ۔

(جاری ہے)

رونالڈو کے بچوں کی تعداد چار ہوگئی ہے ،ْحال ہی میں سوشل میڈیا پر رونالڈو کی دو دِن کی بیٹی کی تصویر بھی جاری کی گئی ہے جو توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے ۔رونالڈو نے بچی کا نام آلانا مارٹینا رکھاہے۔
وقت اشاعت : 15/11/2017 - 13:40:38